8

اللہ نے تمہارے لئے ایمان کو شرک سے پاک رکھنے والا قرار دیا ہے، حضرت فاطمہ زہرا ؑ

  • News cod : 41085
  • 08 دسامبر 2022 - 11:49
اللہ نے تمہارے لئے ایمان کو شرک سے پاک رکھنے والا قرار دیا ہے، حضرت فاطمہ زہرا ؑ
اللہ نے تمہارے لئے ایمان کو شرک سے پاک رکھنے والا، نماز کو تمہارے لئے تکبر سے دور رکھنے والا قرار دیا ہے

قالَتْ (عليها السلام): جَعَلَ اللّهُ الاْيمانَ تَطْهيراً لَكُمْ مِنَ الشّـِرْكِ، وَ الصَّلاةَ تَنْزيهاً لَكُمْ مِنَ الْكِبْرِ، وَ الزَّكاةَ تَزْكِيَةً لِلنَّفْسِ، وَ نِماءً فِى الرِّزقِ، وَ الصِّيامَ تَثْبيتاً لِلاْخْلاصِ، وَ الْحَّجَ تَشْييداً لِلدّينِ

حضرت فاطمہ زہرا ؑ:

اللہ نے تمہارے لئے ایمان کو شرک سے پاک رکھنے والا، نماز کو تمہارے لئے تکبر سے دور رکھنے والا اور زکات کو تمہارے نفس کی پاکیزگی اور رزق کو وسعت دینے والا، روزے کو اخلاص میں ثبات عطا کرنے والا اور حج کو دین کی مضبوطی قرار دیا ہے۔

ریاحین الشریعہ؛ ج۱، ص۳۱۲، فاطمہ الزہراء (علیہا السلام)؛ص ۳۶۰

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41085

ٹیگز