11

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ، طلباء سے ملاقات

  • News cod : 41374
  • 14 دسامبر 2022 - 15:01
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ، طلباء سے ملاقات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے آئی ایس او ملتان کے پروفیشنل ادارہ بہائوالدین زکریایونیورسٹی ملتان کا دورہ کیا۔

وفاق ٹائمز، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے آئی ایس او ملتان کے پروفیشنل ادارہ بہائوالدین زکریایونیورسٹی ملتان کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی پہنچنے پر امامیہ طلباء کی جانب سے پھولوں سے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آئی ایس او بی زیڈ یویونٹ کے اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مرکزی صدر حسن عارف نے امامیہ نوجوانوں نے حالات حاضرہ اور امامیہ نوجوان کی خصوصیات کے موضوع پر گفتگو کی۔ بعدازاں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے پروفیشنل یونٹ این ایف سی (آئی ای ٹی) اور المصطفیٰ ہائوس کا دورہ کیا، امامیہ طلباء سے ملاقاتیں اور گفتگو کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41374