امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر عارف علی جانی (ٹیلیفون لائن پر) اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے دیرینہ رفیق

14دسامبر
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ، طلباء سے ملاقات

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ، طلباء سے ملاقات

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے آئی ایس او ملتان کے پروفیشنل ادارہ بہائوالدین زکریایونیورسٹی ملتان کا دورہ کیا۔

28فوریه
یمن کے حالات یوکرائن سے زیادہ ابتر ہیں، آئی ایس او کراچی

یمن کے حالات یوکرائن سے زیادہ ابتر ہیں، آئی ایس او کراچی

تنظیمی ممبران سے بات چیت کرتے ہوئے رہنماء آئی ایس او نے کہا کہ روس یوکرائن تنازع کا سفارتی حل ممکن تھا لیکن امریکہ نے اس تنازع کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا، امریکی صدر بائیڈن نے یوکرائن کو نیٹو افواج میں شمولیت کا خواب دکھا کر اپنی جنگ میں دھکیل ڈالا۔

11اکتبر
آئی ایس او کراچی ڈویژن کے تیسرے اجلاسِ عمومی کا انعقاد

آئی ایس او کراچی ڈویژن کے تیسرے اجلاسِ عمومی کا انعقاد

اجلاس میں گزشتہ مہینوں کی کارکردگی اور سہ ماہی پلاننگ و پالیسی پر گفتگو کی گئی۔ شرکائے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈویژنل صدر حسن عسکری کا کہنا تھا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کو 50 سال مکمل ہونے کو ہیں اور نصف صدی کا یہ سفر تنظیم نے ملکت خداداد پاکستان کی خدمت میں گزارا ہے اور اسی طرح یہ کارواں آگے بڑھتا رہے گا۔

25مارس
قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی چھبیسویں برسی کی مناسبت سے قم المقدس میں پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس قم المقدس کی قدیمی دینی درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم پاکستانی علمائے کرام اور دینی طلاب نے شرکت کی۔