17

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے عراق، ایران اور شام میں مقیم طلباء کے لیے اہم اطلاعیہ جاری

  • News cod : 4213
  • 22 نوامبر 2020 - 16:14
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے عراق، ایران اور شام میں مقیم طلباء کے لیے اہم اطلاعیہ جاری
حوزہ ٹائمز | وفاق المدارس الشیعہ نجف اشرف عراق، قم ایران و دیگر شہروں میں اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے شام کو الشہادۃ الثانویہ العالمہ تا الشہادۃ العالمیہ (میٹرک تا ایک اے عربی اسلامیات) 2فاق المدارس کے نصاب کی Distance learning (فاصلاتی تعلیم) اور امتحان کا اہتمام کیا جاتا ہے

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور سے شام، عراق اور ایران میں مقیم پاکستانی دینی طالبعلموں کے لیے اہم اطلاعیہ جاری کیا گیا ہے.
اس اطلاعیہ میں کہا گیا ہے کہ اس امر کی وضاحت/تصریح کی جاتی ہے کہ
1_ہائر ایجوکیشن کے مراسلہ نمبر : No. DUAL DEGREE/AD-1/QA/2015/674مورخہ 13 نومبر 2015 کی شق 7 کے تحت اگر کسی نے ایک ادارہ/یونیورسٹی سے بطور “ریگولر” طالبعلم بی ای یا ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہو اور اسی سال کسی دوسرے ادارہ، یونیورسٹی سے Distance learning (فاصلاتی تعلیم کے تحت یہی ڈگری حاصل کی ہو اس کی اجازت ہے.
2_مذکورہ بالا ضابطہ کے تحت وفاق المدارس الشیعہ نجف اشرف عراق، قم ایران و دیگر شہروں میں اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے شام کو الشہادۃ الثانویہ العالمہ تا الشہادۃ العالمیہ (میٹرک تا ایک اے عربی اسلامیات) 2فاق المدارس کے نصاب کی Distance learning (فاصلاتی تعلیم) اور امتحان کا اہتمام کیا جاتا ہے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4213

آپکی رائے

  1. مجھے امتحان میں شمولیت کرنی ہے۔میں ایم اے کا امتحان دینا چاہتا ہوں کہا طریقہ ہے۔
    میں نے یونیورسٹی سے بی اے کیا ہوا ہے

  2. میں نے ایف اے کا دیا ہے ایم اے پڑھنا ہے

  3. سلام علیکم میں وفاق سے FAکیا ھوا ھے ابی میں بی اے دینا چاتا ھوں میں ابھی عراق میں ھوں مجھے کیا کرنا ھوگا پلیز مجھے سے رابطہ کریں

  4. سلام علیکم میں نے وفاق سےFA کیا ھوا ھے ابھی میں بی اے کرنا چاھتا ھوں

  5. السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
    محمدبشیرانصاری میں وفاقی اردوکالج کراچی پاکستان سےایف اےآرس کیاھےاپ ایم اے کرناچاھتاھون اوراسوقت میں نجف اشرف میں زیرتعلیم ھوں
    mb1233329@gmail.com

  6. السلام علیکم
    میں نے تقریبا13/3/2008میں شهادة الثانوية کا امتحان دیا تھا اس میں دو کتابوں رہ گئے تھے ابھی ان دو کتابوں کو امتحان دے سکتے ہے کیا
    رولنمبر 7543 یہ ہے