وفاق المدارس

08آگوست
وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ متنازع بل پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ۔ یکطرفہ قانون سازی کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔

26آوریل
الشهادة العالمیہ اور اس کی افادیت

الشهادة العالمیہ اور اس کی افادیت

الشھادة العالمیہ مدارسِ اِسلامیہ کی سب سے بڑی ”ڈگری“ ہے۔ اِسے حاصل کرنے کیلئے مڈل کے بعد الشھادة العامہ، الشھادة الخاصہ اور الشھادة العالیہ کا پاس کرنا ضروری ہے۔

21اکتبر
لسٹ ؛ مراکز امتحانی ضمنی 2022۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

لسٹ ؛ مراکز امتحانی ضمنی 2022۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ضمنی امتحانات 2022 کیلئے امتحانی مراکز کی فہرست اپنی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کر دی ہے۔

14سپتامبر
داخلہ فارم وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم

داخلہ فارم وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے داخلہ فارم یہاں سے ڈانلوڈ کریں

16جولای
اصل دین قرآن مجید یعنی اسلام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اصل دین قرآن مجید یعنی اسلام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اصل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن کو ہادی بنا کر بھیجا ہے، انہی کی ہدایت کے مطابق انسان کو زندگی گزارنی چاہیئے۔

27فوریه
وفاق المدارس کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا

وفاق المدارس کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں وفاق المدارس کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ ملک بھر کے 2500 سے زائد امتحانی مراکز میں ہفتہ 26 فروری سے تین مارچ تک بیک وقت امتحانات ہوں گے۔

17دسامبر
جبری گمشدگیاں ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، صدر وفاق المدارس الشیعہ

جبری گمشدگیاں ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، صدر وفاق المدارس الشیعہ

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے واضح کیا کہ علماءاور دینی طلباءکے لاپتہ ہونے کے واقعات ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان ہونے والے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے جس میں طے کیا گیا تھا کہ ” حکومت کسی بھی مدرسے کے خلاف شکایت کی بنا پر کارروائی سے پہلے متعلقہ بورڈ(وفاق المدارس)کی قیادت کو اعتماد میں لے گی“۔

20می
وقف املاک ایکٹ کے تحت رجسٹریشن/ وفاق المدارس الشیعہ کی جانب سے اہم لیٹر جاری

وقف املاک ایکٹ کے تحت رجسٹریشن/ وفاق المدارس الشیعہ کی جانب سے اہم لیٹر جاری

23 مارچ کو مجلس عاملہ کے منعقده اجلاس میں "وقف املاک ایکٹ " اور اس کے تحت محکمہ اوقاف کے ساتھ مدارس کی رجسٹریشن کے بارے میں بات کی گئی تھی۔ ہماری طرف سے اس وقت تک کئے گئے اعلی سطحی سرکاری رابطوں، کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا۔

25آوریل
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات سابقہ پروگرام کے مطابق 22 سے 25 مئی کو منعقد کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات سابقہ پروگرام کے مطابق 22 سے 25 مئی کو منعقد کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عزیز طلباء و طالبات کے تعلیمی مفاد کے پیش نظر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مسئلولین محترم نے سالانہ امتحانات سابقہ پروگرام کے مطابق 22 سے 25 مئی 2021 کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔