19

وفاق المدارس الشیعہ کے سالانہ امتحانات 2023 کے داخلے جاری ہیں

  • News cod : 42283
  • 05 ژانویه 2023 - 15:50
وفاق المدارس الشیعہ کے سالانہ امتحانات 2023 کے داخلے جاری ہیں
درجہ عامہ پرائیویٹ امیدواران کیلئے کسی بھی ملحقہ مدرسہ سے دینی تعلیم حاصل کرنے اور نصاب پر مناسب عبور کا تصدیق نامہ پیش کرنا لازمی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ کے سالانہ امتحانات 2023 کے داخلے جاری ہیں۔

سایٹ wmshia.com سے آن لاین فارم فل کرنے کے بعد اسکا پرنٹ کریں مدرسہ کی تصدیق مع مہر و دستخط اور دو تصویریں پاسپورٹ سایز و شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی ساتھ لگائیں اور فیس (1000 روپے) بذریعہ منی آرڈر دفتر کو بھیج دیں ۔
نوٹ : درجہ قاریہ کے امتحان میں مدارس کے علاوہ بھی امیدوار شرکت کر سکتے ہیں اور جو طلبا/طالبات میٹرک تا عالمیہ کسی ایک میں امتحان دے رہیں تو وہ بھی اس درجہ قاریہ کا امتحان دے سکتے ہیں اسمیں دو سال کے وقفہ کی شرط نہیں ہے ۔

تجوید و قرآت کا امتحانی نصاب ہیں۔  طلبا / طالبات ان دو کتابوں سے تیاری کر کے درجہ قاریہ کی سند حاصل کر سکتے / سکتی ہیں ۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے موجودہ نصابی کتب ڈانلوڈ کرنے کیلئے کلیک کریں۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے گذشتہ سالوں کے پیپرز کے نمونہ جات ڈانلوڈ کرنے کیلئے کلیک کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42283