18

وفاق المدارس الشیعہ نے 13مارچ سے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا

  • News cod : 42360
  • 10 ژانویه 2023 - 16:07
وفاق المدارس الشیعہ نے 13مارچ سے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحانات 13مارچ سے شروع ہوں گے اور16 مارچ تک جاری رہیں گے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحانات 13مارچ سے شروع ہوں گے اور16 مارچ تک جاری رہیں گے۔

وفاق المدارس الشیعہ سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنے والے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات 31 جنوری تک سنگل فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کر واسکتے ہیں ،جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 5 فروری کا داخلہ جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ کسی قسم کی مشکلات یا استفسار کی صورت میں مرکزی دفتر جامعة المنتظر سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42360