33

حرم حضرت معصومہ (س) میں 100 نوجوان جوڑوں کی مشترکہ زندگی کا آغاز + تصاویر

  • News cod : 42649
  • 14 ژانویه 2023 - 18:42
حرم حضرت معصومہ (س) میں 100 نوجوان جوڑوں کی مشترکہ زندگی کا آغاز + تصاویر
واضح رہے کہ ایام غم کے علاوہ کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں روزانہ دوکمرے دن کے 11:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک عقد کے لئے آمادہ رہتے ہیں، جہاں نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا جاتا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی میزبانی میں 100 سے زائد نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا گیا۔

واضح رہے کہ ایام غم کے علاوہ کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں روزانہ دوکمرے دن کے 11:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک عقد کے لئے آمادہ رہتے ہیں، جہاں نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا جاتا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42649