10

اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

  • News cod : 4317
  • 24 نوامبر 2020 - 16:23
اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ ٹائمز| اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کے اراکین نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کی اقتصادی و معیشتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کے اراکین نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کی اقتصادی و معیشتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اس جلسے میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بھی شریک تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4317