9

مدرسہ الامام المنتظر ع قم ایران میں علامہ غلام مہدی نجفی کے خدمات اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے علمی نشست کا انعقاد

  • News cod : 43697
  • 02 فوریه 2023 - 19:33
مدرسہ الامام المنتظر ع قم ایران میں علامہ غلام مہدی نجفی کے خدمات اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے علمی نشست کا انعقاد
علامہ محمد محسن مھدوی نجفی صاحب نے اس پروگرام کو سراہا اور ریاست محترم علامہ سید محمد حسن نقوی دام عزہ اور شعبہ ریسرچ کے صدر ڈاکٹر رئیس اعظم شاهد دام عزہ کا شکریہ ادا کیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، مدرسہ الامام المنتظر ع قم ایران میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں مکتب اہل بیت ع اور شاگرد پروری میں علامہ غلام مہدی نجفی (رح) کے کردار، خدمات اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے انجمن علمی و مدرسہ الامام المنتظر کی جانب سے ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا ۔

نشست میں پاکستان سے خصوصی طور پر مرحوم علامہ غلام مہدی نجفی کے بیٹے حجت‌الاسلام والمسلمین آقا محمد محسن مھدوی نجفی اور سر زمین سندھ کی علمی اور معنوی شخصیت علامہ سید ارشاد حسین نقوی نے شرکت فرمائی۔

علامہ محمد محسن مھدوی نجفی صاحب نے اس پروگرام کو سراہا اور ریاست محترم علامہ سید محمد حسن نقوی دام عزہ اور شعبہ ریسرچ کے صدر ڈاکٹر رئیس اعظم شاهد دام عزہ کا شکریہ ادا کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43697

ٹیگز