17

علامہ شہنشاہ نقوی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات

  • News cod : 44118
  • 16 فوریه 2023 - 16:32
علامہ شہنشاہ نقوی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات
حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے وفاق المدارس الشعیہ پاکستان کے سربراہ و بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعۃ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے وفاق المدارس الشعیہ پاکستان کے سربراہ و بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعۃ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔

علامہ شہنشاہ نقوی نے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات میں نامور عالم دین، علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رح کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ملک میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی اتحاد امت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی کوششوں کو سراہا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44118