4

کیااس حاملہ عورت پر روزے واجب ہیں؟ جسے یہ علم نہیں ہے کہ روزہ اسکے بچے کیلئے نقصان کا باعث ہے یا نہیں؟

  • News cod : 45403
  • 26 مارس 2023 - 8:12
کیااس حاملہ عورت پر روزے واجب ہیں؟ جسے یہ علم نہیں ہے کہ روزہ اسکے بچے کیلئے نقصان کا باعث ہے یا نہیں؟

کیااس حاملہ عورت پر روزے واجب ہیں؟ جسے یہ علم نہیں ہے کہ روزہ اسکے بچے کیلئے نقصان کا باعث ہے یا نہیں؟ ج: […]

کیااس حاملہ عورت پر روزے واجب ہیں؟ جسے یہ علم نہیں ہے کہ روزہ اسکے بچے کیلئے نقصان کا باعث ہے یا نہیں؟
ج: اگر روزہ رکھنے کی وجہ سے ماں کو اپنے بچے کے لئے ضرر کاخوف ہواور اس کاخوف کسی عقلائی وجہ سے ہو تو اس پر روزہ ترک کرناواجب ہے ورنہ روزہ رکھنا واجب ہے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45403