8

عزاداری میں آلات موسیقی کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ مثلاً ارگن (موسیقی کا ایک آلہ جوپیانو سے شباہت رکھتا ہے) اور دف وغیرہ؟

  • News cod : 37814
  • 10 سپتامبر 2022 - 6:24
عزاداری میں آلات موسیقی کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ مثلاً ارگن (موسیقی کا ایک آلہ جوپیانو سے شباہت رکھتا ہے) اور دف وغیرہ؟
س1450: یہ جو رائج ہوگیا ہے کہ امام حسین کی عزاداری کے عنوان سے بدن کے گوشت میں سوراخ کرکے اسکے ساتھ تالا اور کلو کا پتھر لٹکاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

ج: آلات موسیقی کا استعمال عزاداری سید الشہداء کے مناسب نہیں ہے اور مناسب یہ ہے کہ عزاداری کو اسی طرح انجام دیا جائے جیسے قدیم زمانہ سے رائج ہے ۔

س1450: یہ جو رائج ہوگیا ہے کہ امام حسین کی عزاداری کے عنوان سے بدن کے گوشت میں سوراخ کرکے اسکے ساتھ تالا اور کلو کا پتھر لٹکاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
ج: ایسے کام کہ جو مذہب کی تضعیف کا باعث بنتے ہیں جائز نہیں ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37814