انقلاب اسلامی رہبر معظم

04دسامبر
تہران، عفت و حجاب کے قانون کے نفاذ کیلئے طالبات اور خواتین کا دھرنا

تہران، عفت و حجاب کے قانون کے نفاذ کیلئے طالبات اور خواتین کا دھرنا

ہم اپنے پیارے رہبر سید علی خامنہ ای سے اپنی بیعت کی تجدید کرتے ہوئے عہد غدیر کی تجدید کرتے ہیں، ہم اس عہد کے حامی ہیں، جو صیہون اور امریکہ، مجرم داعش کی قیادت میں متکبروں سے برائت کا اعلان کرتا ہے

10سپتامبر
عزاداری میں آلات موسیقی کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ مثلاً ارگن (موسیقی کا ایک آلہ جوپیانو سے شباہت رکھتا ہے) اور دف وغیرہ؟

عزاداری میں آلات موسیقی کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ مثلاً ارگن (موسیقی کا ایک آلہ جوپیانو سے شباہت رکھتا ہے) اور دف وغیرہ؟

س1450: یہ جو رائج ہوگیا ہے کہ امام حسین کی عزاداری کے عنوان سے بدن کے گوشت میں سوراخ کرکے اسکے ساتھ تالا اور کلو کا پتھر لٹکاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

03آوریل
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرآن مجید سے انس کی محفل

ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرآن مجید سے انس کی محفل

سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل منعقد ہوگي۔

02آوریل
شہید صدرؒ، علماء اور دانشوروں کی نظرمیں 

شہید صدرؒ، علماء اور دانشوروں کی نظرمیں 

سید محمد باقر الصدرؒ عقل اسلامی اور مفکر اسلام تھے اور امید کی جاتی ہے کہ عالم اسلام آپ کے افکار سے وسیع پیمانے پر استفادہ کرے گا اور خاص طور پرمیں اس عظیم مفکر اسلام کی کتب سے استفادہ کرنے کی دعوت دیتا ہو ں۔ خداوند کریم آپ کو آپ کے آباء واجداد اور آپ کی عظیم مجاہدہ بہن کواپنی جدۂ طاہرہ کے ساتھ محشور فرمائے۔

14مارس
نجس اشیاء کا کاروبار

نجس اشیاء کا کاروبار

کیا سور کا گوشت ، شراب ، یا کھانے کی کسی بھی حرام چیز کا ایسے افرادکو فروخت کرنا یا تحفہ دینا جائز ہے جو اس چیز کو حلال سمجھتے ہوں؟

12مارس
محفل گناہ میں شرکت کرنا

محفل گناہ میں شرکت کرنا

ایسی محفل میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے کہ جہاں انسان کو بعض اوقات غیر مناسب کلام سننا پڑتا ہے؟ مثلاً دینی شخصیات یا عہدے داروں یادوسرے مومنین پر بہتان باندھنا؟

10اکتبر
قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

افغانستان کے صوبۂ قندوز کی ایک مسجد میں دھماکے اور بڑی تعداد میں نمازیوں کی موت کے دلخراش سانحے پر آیۃ اللہ ‏العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیے جانے اور اس طرح کے ‏واقعات کی روک تھام پر زور دیا ہے۔

26سپتامبر
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایذہ کے جاں نثار اور فداکار نو عمر کو شہید کا درجہ دیے جانے کی منظوری

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایذہ کے جاں نثار اور فداکار نو عمر کو شہید کا درجہ دیے جانے کی منظوری

یاد رہے کہ پندرہ سالہ بہادر اور شجاع علی لندی، جو آتش زدگي کے ایک واقعے میں پھنسی اپنی دو سن رسیدہ پڑوسی خواتین کو بچانے کے لیے آگ میں کود گيا تھا، جمعے کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

17فوریه
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہمارے لیے فریق مقابل کے وعدے نہیں بلکہ صرف اس کا عمل معیار ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہمارے لیے فریق مقابل کے وعدے نہیں بلکہ صرف اس کا عمل معیار ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز مشرقی آذربائيجان کے عوام سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے معاملے میں باتیں اور وعدے بہت زیادہ سنے ہیں اور اب اس کے لیے صرف عمل اہم ہے۔