10

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے سالانہ امتحانات2023 کے نتائج کا علان کردیا

  • News cod : 47533
  • 24 می 2023 - 17:06
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے سالانہ امتحانات2023 کے نتائج کا علان کردیا
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

 

امتحانی نتیجہ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47533