12

حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی فضائی حدود مشن میں کامیاب+ویڈیو

  • News cod : 4816
  • 05 دسامبر 2020 - 11:55
حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی فضائی حدود مشن میں کامیاب+ویڈیو
حوزہ ٹائمز|حزب اللہ کا ڈرون طیارہ اسرائیلی ریڈاروں کو دھوکہ دے کر اسرائیلی حدود کے اندر کئی کلومیٹر دور تک گیا اور اپنا مشن پورا کرکے واپس آیا.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لبنانی ٹی وی چینل المنار نے ایک ویڈیو شائع کرکے بتایا کہ حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیل کے سکیورٹی باڈرز اور ریڈارز کو چکما دیا اور اپنی مہم پوری کی.

حزب اللہ کا ڈرون طیارہ اسرائیلی ریڈاروں کو دھوکہ دے کر اسرائیلی فوجی حدود کے اندر کئی کلومیٹر دور تک گیا اور اپنا مشن پورا کرکے واپس آیا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4816