حزب اللہ

07اکتبر
“طوفان الاقصی” صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والوں کے لئے پیغام ہے، حزب اللہ

“طوفان الاقصی” صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والوں کے لئے پیغام ہے، حزب اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف فلسیطنیوں کی جانب سے شروع ہونے والے "طوفان الاقصی" کی مناسبت فلسطینی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

25مارس
حزب اللہ رمضان میں غریبوں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ رمضان میں غریبوں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے، سید حسن نصراللہ

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ لبنان کے موجودہ اقتصادی اور سماجی حالات کے پیش نظر ضرورت مندوں میں افطاری تقسیم کرنے کا پروگرام خاص اہمیت کا حامل ہے۔

10مارس
سید حسن نصر اللہ کی پیشین گوئی: اسرائیل اندرونی مسائل کی وجہ سے تباہ ہو جائے گا

سید حسن نصر اللہ کی پیشین گوئی: اسرائیل اندرونی مسائل کی وجہ سے تباہ ہو جائے گا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر خطے کا مستقبل ایک خواب نہیں، بلکہ حقیقت ہے۔

23آگوست
ہم آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، سید حسن نصراللہ

ہم آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، سید حسن نصراللہ

سید حسن نصر اللہ نے فلسطین اور اس کے کاز کی حمایت کا عزم ایک مرتبہ پھر دھرایا اور کہا کہ ان ۴۰ سالوں میں ہمیں فلسطین کاز پر ایمان تھا اور اب بھی اس کے پابند رہنے کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم نے ۴۰ سالوں کے دوران پناہ گزین کیمپوں میں فسلطینی جبری مہاجرین کا مسئلہ اٹھایا اور ان کے حقوق کی بات ہے اور فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ دائمی استقامت کو جاری رکھیں گے۔

16جولای
ہمارا ایران سے ایمان کا رشتہ ہے/آئندہ جنگ میں فتح ہماری ہوگی، شیخ نعیم قاسم

ہمارا ایران سے ایمان کا رشتہ ہے/آئندہ جنگ میں فتح ہماری ہوگی، شیخ نعیم قاسم

ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبنان کے داخلی مسائل کرپشن، اقرباء پروری اور امریکی محاصرے کیوجہ سے ہیں، پس ہمیں ان مسائل اور امریکی ناکہ بندی کیخلاف کھڑا ہونا چاہیئے۔

28نوامبر
حزب اللہ کے خلاف آسٹریلیا کا اقدام،امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہے

حزب اللہ کے خلاف آسٹریلیا کا اقدام،امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہے

وفاق ٹائمز،  جمعیتِ مسلم علماء لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کی سیاسی اور عسکری جماعت کو دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنے کے مجرمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

16آگوست
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

اگر امریکہ اور طالبان کےدرمیان خفیہ معاہدے کی بات صحیح ہے تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ واشنگٹن نے ایک بار پھر اپنے دوستوں کو دھوکہ دیا ہے۔

15جولای
حزب اللہ کی میزائیلی طاقت کا صیہونیوں نے اعتراف کیا

حزب اللہ کی میزائیلی طاقت کا صیہونیوں نے اعتراف کیا

صہیونی حکومت سے وابستہ نیوز ایجنسی کے مطابق 2006 میں ہونے والی 33 روزہ جنگ کے بعد حزب اللہ نے گزشتہ 15 برسوں کے دوران کافی پیشرفت کی ہے اور ایک اندازے کے مطبق حزب اللہ کے پاس 15 کلومیٹر سے لے کر 700 کلو میٹر تک مارکرنے والے میزائیل موجود ہیں

10مارس
مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، نے علاقائی اقوام اور خطے کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں،سید حسن نصر اللہ

مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، نے علاقائی اقوام اور خطے کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں،سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حسین شیخ الاسلام کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے مرحوم حسین شیخ الاسلام ایک اچھے، عارف ، شجاع ، پرہیز گار، عابد اور مؤمن انسان تھے۔