15

ایم ڈبلیو ایم لاہور کے زیر اہتمام 15 روزہ تربیتی پروگرام+تصاویر

  • News cod : 4937
  • 06 دسامبر 2020 - 18:22
ایم ڈبلیو ایم لاہور کے زیر اہتمام 15 روزہ تربیتی پروگرام+تصاویر
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ جوان سنڑل پنجاب کی طرف سے وحدت ہاوس شادمان لاہور میں 15 روزہ تربیتی پروگرام کا دوسرے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین شعبہ جوان سنڑل پنجاب کی طرف سے وحدت ہاوس شادمان لاہور میں 15 روزہ تربیتی پروگرام کا دوسرے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ احمد اقبال رضوی نے امام زمانہ علیہ السلام عج اور عادلانہ حکومت کے نفاد پر لیکچر دیا۔   

پرگروام میں وحدت یوتھ لاہور کے مختلف علاقوں کے نمائندگان کے علاوہ سنیئر دوست بردار نقی مہدی نے بھی شرکت کی۔
رپورٹ کے مطابق پروگرام میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات براد اسد علی نے بھی شوشل میڈیا کی اہمیت پر لیکچر دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4937