علامہ سید احمد اقبال رضوی

26مارس
رمضان المبارک میں حکومت مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے، علامہ سید احمد اقبال رضوی

رمضان المبارک میں حکومت مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے، علامہ سید احمد اقبال رضوی

انہوں نے کہا کہ عوام کو مفت آٹے کی فراہمی میں خوار کیا جا رہا ہے آئے روز بزرگ خواتین و مرد اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، جسے منظم اور مربوط انداز سے بھی چلایا جا سکتا تھا، اگر حکومت اس مہم میں مزید دلچسپی اور توجہ کا مظاہرہ کرتی تو عوام تک آٹے کی فراہمی کو عزتمندانہ طریقے سے ممکن بنایا جا سکتا تھا۔

02می
یوم علیؑ کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے، کوئی رکاوٹ قبول نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

یوم علیؑ کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے، کوئی رکاوٹ قبول نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ یوم علی کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے۔کسی کو عزاداری کے پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

06دسامبر
ایم ڈبلیو ایم لاہور کے زیر اہتمام 15 روزہ تربیتی پروگرام+تصاویر

ایم ڈبلیو ایم لاہور کے زیر اہتمام 15 روزہ تربیتی پروگرام+تصاویر

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ جوان سنڑل پنجاب کی طرف سے وحدت ہاوس شادمان لاہور میں 15 روزہ تربیتی پروگرام کا دوسرے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

28نوامبر
شہید فخری زادہ کا قتل عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، سید احمد رضوی

شہید فخری زادہ کا قتل عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، سید احمد رضوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اسرائیل پوری دنیا کے امن اور سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے، انسانی حقوق کے علمبرداروں کو یہ ظلم نظر نہیں آتا جو اب تک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور امریکہ اسرائیل کی حمایت و پشت پناہی کرکے انسانیت کے قتل میں برابر کا شریک ہے۔

18سپتامبر
پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی کی دینی ، علمی اور روحانی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی کی دینی ، علمی اور روحانی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی کی وفد کہ ھمراہ پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی کی وفات پر آستانہ عالیہ مہریہ گولڑہ شریف آمد اس موقع پر ان کا کہنا تھا پیر سید عبدالحق شاہ گیلانی ایک بلند پایہ روحانی شخصیت تھے۔ان کی دینی ، علمی اور روحانی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا.