قالَ الإمامُ الْمُجتبى (عَلَيْهِ السَّلام):
مَنْ عَرَفَ اللّهَ أحَبَّهُ، وَ مَنْ عَرَفَ الدُّنْيا زَهِدَ فيها
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام:
جو اللہ کی معرفت رکھے گا وہ اس سے محبت کرے گا، اور جو دنیا کی معرفت رکھے گا وہ اس میں پار سائی اختیار کرے گا ۔
(کلمۃ الامام الحسن علیہ السلام۷، ص۱۴۰)