22

چار افراد چار چیزوں سے محروم

  • News cod : 50454
  • 18 سپتامبر 2023 - 11:00
چار افراد چار چیزوں سے محروم
بخیل کے لئے چین اور آسائش نہیں ہے، حسد کرنے والے کے لئے کوئی لذت نہیں ہے،

چار افراد چار چیزوں سے محروم

قال علی ابن موسی الرضا علیہ السلام:

لیس لبخیل راحة ، و لا لحسود لذة ، و لا لملوك وفاء ، و لا لكذوب مروة۔

بخیل کے لئے چین اور آسائش نہیں ہے، حسد کرنے والے کے لئے کوئی لذت نہیں ہے، بادشاہوں میں وفا نہیں ہے اور جھوٹے شخص میں مروت اور جوانمردی نہیں پائی جاتی۔

تحف العقول ، ص (473)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50454

مزید خبریں