قال الکاظم ع: أوشَك دَعوَةً وَ أسرَعُ إجابَةُ دُعاءُ المَرءِ لاِخيهِ بِظَهرِ الغَيبِ
امام محمد کاظم علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
جس دعا کی قبولیت کی زیادہ امید کی جاسکتی ہے اور جلدی قبول ہوتی ہے وہ مؤمن بھائی کے لئے اس کی عدم موجودگی میں دعا کرنا ہے۔
(اصول کافی،ج1 ،ص52)