17

وفاق المدارس الشیعہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب

  • News cod : 51493
  • 22 اکتبر 2023 - 18:48
وفاق المدارس الشیعہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب
قائد ملت جعفر علامہ ساجد نقوی، شیخ محسن علی نجفی، علامہ محمد تقی نقوی،علامہ محمد افضل حیدری ،اور دیگر علماءکرام شریک ہوں

وفاق ٹائمز، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مرکزی کابینہ اور مجلس اعلیٰ کا مشترکہ اجلاس 28 اکتوبر کوجامعہ المنتظر لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کریں گے۔ جبکہ قائد ملت جعفر علامہ سید ساجد علی نقوی، مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی، علامہ محمد تقی نقوی،علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ محمد افضل حیدری ، علامہ محمد تحسین، علامہ جمعہ اسدی ،علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی اور دیگر علماءکرام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں مدارس دینیہ کے معاملات،اور ملی امور زیر بحث آئیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51493