قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَه السَّلَامُ):
مَنْ أنِسَ بِاللّهِ اسْتَوحَشَ مِنَ النّاسِ، وَعَلامَةُ الاُْنْسِ بِاللّهِ الْوَحْشَةُ مِنَ النّاسِ .
امام علی النقی (علیہ السلام):
جسے اللہ سے انس ومحبت ہوجاتی ہے وہ لوگوں سے وحشت کرتا ہے اور اللہ سے انس و محبت کی علامت لوگوں سے وحشت کرنا ہے۔
عدة الداعی؛ ابن فہد حلی، ص۲۰۸