8

صیہونی یاروں کوخوش کرنےکےلئےامریکہ نےالمصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پرپابندی عائدکی ہے، علامہ امین شہیدی

  • News cod : 5223
  • 10 دسامبر 2020 - 15:18
صیہونی یاروں کوخوش کرنےکےلئےامریکہ نےالمصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پرپابندی عائدکی ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ ٹائمز|امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران پر امریکہ کی پابندی سے متعلق ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ سعودی غلاموں اورصیہونی یاروں کوخوش کرنےکےلئےامریکہ نےالمصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پرپابندی عائدکی ہے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران پر امریکہ کی پابندی سے متعلق ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ سعودی غلاموں اورصیہونی یاروں کوخوش کرنےکےلئےامریکہ نےالمصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پرپابندی عائدکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پابندی اس لیے ہے کہ تاکہ ایران دفاع اورمعیشت کےساتھ علمی میدان میں بھی پیچھےرہ جائے۔بطورِتبصرہ،رہبرمعظم کاکہاہواجملہ کافی ہے:یہ شعب ابی طالب کانہیں،خیبرکازمانہ ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5223