دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی کریمی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ امریکہ نے ایران کے تعلیمی ادارے پر جو پابندی لگائی ہے ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جامعۃ المصطفی پر امریکی پابندی ظالمانہ اقدام ہے۔
حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ک سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے اتحاد امت اسلامی کے عالمی تعلیمی […]
حوزہ ٹائمز|علامہ اشفاق وحیدی نے جمعہ کے خطبے میں المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی امریکہ کی طرف سے عائد پابندی پرقرارداد مذمت پیش کی اور کہا امریکہ ایرانی عوام کو تعلیم سے محروم رکھنا چاہتا ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہوگا.
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے کی اصلاح ، ذہن سازی اور ترقی میں اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں،المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا شمار دنیا کی بہترین اور بین الاقوامی درس گاہوں کے ساتھ تحقیقی اداروں میں ہوتاہے.
حوزہ ٹائمز|امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران پر امریکہ کی پابندی سے متعلق ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ سعودی غلاموں اورصیہونی یاروں کوخوش کرنےکےلئےامریکہ نےالمصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پرپابندی عائدکی ہے۔
حوزہ ٹائمز|المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعلقات عامہ نے حالیہ امریکی حکومت کی جانب سے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے بائیکاٹ کرنے کے خلاف مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی عائد کرنے کا امریکی حالیہ اقدام نے ایک بار پھر تسلط اور استکبار کی سوچ رکھنے والی امریکی حکومت کے چہرے کو نمایاں کردیا۔
حوزہ ٹائمز|امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں ایران کے سفیر کا نام اپنی پابندیوں کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔