2

ضمنی امتحانات کے نتائج 14دسمبر اعلان کر دیا جائے گا، وفاق المدارس الشیعہ

  • News cod : 52471
  • 12 دسامبر 2023 - 15:49
ضمنی امتحانات کے نتائج 14دسمبر اعلان کر دیا جائے گا، وفاق المدارس الشیعہ
ملک بھر سے ملحقہ مدارس دینیہ کے طلبا و طالبات نے میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے ضمنی امتحانات منعقد ہوئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات 2023ءکے نتائج کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ کل 14 دسمبر کو نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا ۔اس حوالے سے دفتری عملہ مصروف ہے۔ ناظم امتحانات مولانا محمد تحسین کے مطابق ضمنی امتحانات 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہے۔ ملک بھر سے ملحقہ مدارس دینیہ کے طلبا و طالبات نے میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے ضمنی امتحانات منعقد ہوئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52471