وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،

12دسامبر
ضمنی امتحانات کے نتائج 14دسمبر اعلان کر دیا جائے گا، وفاق المدارس الشیعہ

ضمنی امتحانات کے نتائج 14دسمبر اعلان کر دیا جائے گا، وفاق المدارس الشیعہ

ملک بھر سے ملحقہ مدارس دینیہ کے طلبا و طالبات نے میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے ضمنی امتحانات منعقد ہوئے۔

28اکتبر
ملک سے امریکی سفارتخانہ بند اور سفیر کو ملک بدر کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

ملک سے امریکی سفارتخانہ بند اور سفیر کو ملک بدر کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

انہوں نے کہا کہ فلسطین انسانوں کا قبرستان بن رہا ہے، غزہ ادویات اور ایندھن کی کمی سے اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل پر امریکہ و برطانیہ کا قبضہ ہے، امریکہ اسرائیل، برطانیہ، فرانس خطہ میں براہ راست دہشتگردی کر رہے ہیں۔

18ژوئن
امام خمینی (رہ) کی برسی پر پابندی لگا کر ان کی اعلی فکر کو روکا نہیں جا سکتا

امام خمینی (رہ) کی برسی پر پابندی لگا کر ان کی اعلی فکر کو روکا نہیں جا سکتا

انہوں نے مزید کہا: حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ عالم اسلام کی وہ ہستی جس نے دنیا بھر میں اسلام کا بول بالا کیا، امت مسلمہ کے اتحاد کی آواز بلند کی، اسلام دشمن طاقتوں خاص طور پر امریکہ کو دنیا بھر میں رسوا کیا ان کی برسی کے پروگرام کو روکا جارہا ہے؟

25نوامبر
اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،قائد ملت جعفریہ

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے کہاکہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،جس نے تمام شعبوں میں انسانی معاشروں اور انسانیت کی فلاح کی رہنمائی فرمائی ہے ، جنگ ہو یا امن ، ہجرت ہو یا قیام ، تمام صورتوں میں رہنما اصول ایسے وضع کئے جورہتی دنیا تک مثال رہیں گے۔

01نوامبر
گلگت بلتستان جیسے جغرافیائی حامل خطہ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑنا کسی صورت مناسب نہیں ہے،قائد ملت جعفریہ

گلگت بلتستان جیسے جغرافیائی حامل خطہ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑنا کسی صورت مناسب نہیں ہے،قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی جانب سے الحاق پاکستان کا اعلان تقسیم برصغیر کے موقف کی تائید تھی۔ جس نے پاکستان کے موقف کو تقویت دی۔ لہذا ضروری ہے کہ ملکی و بین الاقوامی تناظر میں خطہ کے عوام کی خواہشات کو مد نظر رکھا جائے ۔

09آگوست
مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا انبیاءکرامؑ و آئمہ اطہارؑ کا شعار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا انبیاءکرامؑ و آئمہ اطہارؑ کا شعار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ان کا کہنا تھا کہ جو مظلوم و بے گناہ لوگوں سے ان کی زندگیاں چھین رہے ہیں ہم نے ان کا مقابلہ کرنا ہے اور ان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف آواز بلند کرنی ہے، یہی لوگ وقت کے یزید ہیں، امام حسین علیہ السلام کے یہ الفاظ کہ مجھ جیسا اس (یزید) جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا تمام حق پرستوں کے لئے قیامت تک کا درس ہے،

08آگوست
عزاداری دین کی تبلیغ کاذریعہ ہے، محبت ،اخوت ،اتحاد اور وحدت کا درس دیتی ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

عزاداری دین کی تبلیغ کاذریعہ ہے، محبت ،اخوت ،اتحاد اور وحدت کا درس دیتی ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پیغام عاشورہ میں حافظ ریاض نجفی نے کہا حضرت امام حسین علیہ السلام نے قربانی دے کر اپنے عظیم نانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوربابا حضرت علیؑ کی تبلیغات کی حفاظت کی ۔

30جولای
محرم ہمیں غم کے ساتھ عظمت روح و عظمت انسانیت کا احساس دلاتا ہے، علامہ غلام عباس رئیسی

محرم ہمیں غم کے ساتھ عظمت روح و عظمت انسانیت کا احساس دلاتا ہے، علامہ غلام عباس رئیسی

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر عوام اچھے جذبات رکھتے ہیں، شاید جذبات کے لحاظ سے پاکستانی قوم ساری دنیا کی قوموں میں نمایاں ہو، لیکن بصیرت کا فقدان ہے۔ بصیرت کے بغیر جذبات چوری ہوجاتے ہیں۔ بے بصیرت قوم کے جذبات سے دوسرے لوگ استفادہ کرتے ہیں۔