7

اچھی اور پسندیدہ کلام مال کی زیادتی اور رزق و روزی کی فراوانی کی باعث بنتی ہے

  • News cod : 53771
  • 16 فوریه 2024 - 6:40
اچھی اور پسندیدہ کلام مال کی زیادتی اور رزق و روزی کی فراوانی کی باعث بنتی ہے
اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ؛

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ؛

اچھی اور پسندیدہ کلام مال کی زیادتی اور رزق و روزی کی فراوانی کی باعث بنتی ہے، یہ موت کو ٹال دیتی ہے۔ انسان کو اپنے خاندان محبوب اور پسندیدہ شخصیت بنا دیتی ہے اور انسان کو بہشت میں داخل کرتی ہے۔

خصال: ص ۳۱۷، ح ۱۰۰

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53771