امام حسن عسکری علیه السلام نے فرمایا:
لو جُعلَتِ الدُّنیا كُلُّها لُقمَةً واحدةً وَ لَقّمتُها مَن یعبُدُ اللهَ خالصاً لَرأَیتُ أَنّی مٌقَصِّرٌ فی حَقِّهِ
اگر پوری دنیا ایک لقمہ بن جائے اور وہ میں اُسے کھلاؤں جس نے اخلاص سے خدا کی عبادت اور بندگی کی ہو تو پھر بھی میری نظر میں، میں نے اس کے حق میں کوتاہی کی ہے۔
بحار الانوار: 19/ 245 /70