25

رہبرمعظم انقلاب کی عصا کے بغیر آج ملاقات کے لئے تشریف آوری، جوان شاعر شمس جعفری (بلتستانی) کا زبردست تجزیاتی شعر

  • News cod : 5760
  • 16 دسامبر 2020 - 22:09
رہبرمعظم انقلاب کی عصا کے بغیر آج ملاقات کے لئے تشریف آوری، جوان شاعر شمس جعفری (بلتستانی) کا زبردست تجزیاتی شعر

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کو سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے لیے قائم کمیٹی کے […]


حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کو سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے لیے قائم کمیٹی کے ارکان اور اس شہید والا مقام کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہمیشہ کے بر خلاف عصا کے بغیر تشریف لائے اور خطاب فرمایا.

اس حوالے سے جوان شاعر شمس جعفری (بلتستانی) نے بہترین تجزیاتی شعر کہہ کر رھبر معظم سے اپنی پرخلوص عقیدت کا اظہار فرمایا:

ضمیر انسان کو وہ مسلسل جگا رہا ہے

نقاب اہل ستم کے رخ سے اٹھا رہا ہے

فرعون زادوں میں کھلبلی سی مچی ہوئی ہے

بنا عصا کے وہ اپنی قدرت دکھا رہا ہے

شمس بلتستانی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5760