حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
المُؤمِنُ مِن دُعائِهِ عَلى ثَلاثٍ: إمّا أن يُدَّخَرَ لَهُ و إمّا أن يُعَجَّلَ لَهُ و إمّا أن يُدفَعَ عَنهُ بَلاءٌ يُريدُ أن يُصيبَهُ
مومن اپنی دعا سے مندرجہ ذیل تین میں سے ایک نتیجہ حاصل کرتا ہے:
۱۔ وہ (دعا) اس کے لئے ذخیرہ ہو جاتی ہے۔
۲۔ دنیا میں ہی اس کی دعا قبول ہو جاتی ہے۔
۳۔ (اس دعا کے بدلے) اس پر آنے والی مصیبت ٹل جاتی ہے۔
تحف العقول، ص ۲۸۰