3

علامہ شبیر میثمی کا مرکز احیائے آثار برصغیر شعبہ قم کا دورہ

  • News cod : 60955
  • 30 می 2025 - 10:45
علامہ شبیر میثمی کا مرکز احیائے آثار برصغیر شعبہ قم کا دورہ
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایران کے دورے کے دوران مرکز احیائے آثار برصغیر شعبہ قم کاوزٹ کیا۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجت‌ الاسلام والمسلمین علامہ شبیر حسن میثمی نے مرکز احیائے آثار برصغیر شعبہ قم کا دورہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق اس وزٹ کے دوران مدیر مرکز احیائے آثار برصغیر حجت الاسلام والمسلمین طاہر عباس اعوان نے مہمانِ گرامی کو ادارے کی مطبوعات پیش کیں اور اسی طرح مہمان گرامی نے بھی زهرا (س) اکیڈمی کی مطبوعات مرکز احیائے آثار برّصغیر کی لائبریری کو ہدیہ دیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60955

ٹیگز