6

ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی

  • News cod : 6520
  • 29 دسامبر 2020 - 0:25
ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی
ایران میں تیار کی جانے والی سات کورونا ویکسین فروری کے آخر تک انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوجائیں گی۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران میں تیار کی جانے والی سات کورونا ویکسین فروری کے آخر تک انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوجائیں گی۔

یہ بات انسداد کورونا سائنٹیفک کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر مصطفی قانعی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ سات قسم کی کورونا ویکسین پر تیزی کے ساتھ کام کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر قانعی نے کہا کہ تین ویکسین کی حیوانی آزمائش جنوری کے آخر تک مکمل اور انسانی آزمائش کی اجازت دے دی جائے گی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6520