آزمائش

15ژوئن
ایرانی ویکسین کووایران برکت کے استعمال کی منظوری مل گئی

ایرانی ویکسین کووایران برکت کے استعمال کی منظوری مل گئی

وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ آج بروز پیر سے ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے اور قومی سطح پر تیار ہونے والے دوسرے ویکسین پاستور کو بھی آئندہ ہفتے ہنگامی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔

05مارس
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا، حجۃ الاسلام میثم ہمدانی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا، حجۃ الاسلام میثم ہمدانی

حجت الاسلام سید میثم ہمدانی نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا۔ انہوں نے اسلام کو عملی طور پر اپنی زندگی پر لاگو کیا۔ سیاست کا میدان ہو یا معاشرہ سازی کی آزمائش ہو، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اسلام کے ہراول دستے کے طور پر فعال رہے۔ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اپنی ذات میں ملت تھے۔

16فوریه
اہل عراق رہتی دنیا تک اہل بیت کی محبت، عقیدت اور تعلیمات کو دنیا میں پھیلاتے رہیں گے، استاد حوزہ علمیہ نجف

اہل عراق رہتی دنیا تک اہل بیت کی محبت، عقیدت اور تعلیمات کو دنیا میں پھیلاتے رہیں گے، استاد حوزہ علمیہ نجف

حوزہ علمیہ نجف کے معروف استاد حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی بحر العلوم نے کہا ہے کہ اہل عراق کو ہمیشہ سے اہل بیت اور آئمہ اطہار علیہم السلام سے شدید عقیدت ہے، اور امام علی(ع) کی طرف سے کوفہ کو اپنا دار الخلافہ بنانے کے دن سے لے کر آج تک اہل عراق کا شعار یہی عقیدت ہے اور اس کی حفاظت کے لیے انھوں نے ہر آزمائش کو قبول کیا اور اس میں کامیاب رہے۔

29دسامبر
ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی

ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی

ایران میں تیار کی جانے والی سات کورونا ویکسین فروری کے آخر تک انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوجائیں گی۔