ایرانی ویکسین

15ژوئن
ایرانی ویکسین کووایران برکت کے استعمال کی منظوری مل گئی

ایرانی ویکسین کووایران برکت کے استعمال کی منظوری مل گئی

وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ آج بروز پیر سے ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے اور قومی سطح پر تیار ہونے والے دوسرے ویکسین پاستور کو بھی آئندہ ہفتے ہنگامی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔

19مارس
ایرانی ویکسین کی عنقریب مارکیٹ میں آمد کا اعلان

ایرانی ویکسین کی عنقریب مارکیٹ میں آمد کا اعلان

ایران کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ اندرون ملک تیار کی جانے والی مختلف قسم کی کورونا ویکسین عنقریب مارکیٹ میں آجائیں گی۔

31دسامبر
ایرانی کورونا ویکسین کا ڈبلیو ایچ او کی جانب سے خیرمقدم

ایرانی کورونا ویکسین کا ڈبلیو ایچ او کی جانب سے خیرمقدم

عالمی ادارہ صحت نے ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا خیرمقدم کیا ہے اور تاکید کی ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو ایرانیوں کی اس بڑی کامیابی کے آزمائشی نتائج کا انتظار ہے۔

29دسامبر
ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی

ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی

ایران میں تیار کی جانے والی سات کورونا ویکسین فروری کے آخر تک انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوجائیں گی۔