کورونا ویکسین

09آوریل
سعودی عرب کا رواں سال 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان

سعودی عرب کا رواں سال 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد کم کردی گئی تھی۔

27دسامبر
کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا بیان

کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا بیان

کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہاکہ لوگوں کو اس بات پر بھی توجہ دینی ہوگی کہ جسم کی صحت کو برقراررکھنا نماز جیسے فرائض میں سے ایک ہے۔

18آوریل
ایرانی کورونا ویکسین پوری دنیا کو فراہم کی جائے گی

ایرانی کورونا ویکسین پوری دنیا کو فراہم کی جائے گی

علی رضا رئیسی نے ہفتے کے روز اس سلسلے میں اپنائے جانے والے فیصلے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا ویکسین کی درآمدات کے بجائے اسے اندرون ملک تیار اور ایرانی ویکسین کو نہ صرف ایران بلکہ علاقے اور پوری دنیا کو فراہم کئے جانے پر غور کیا گیا۔

28فوریه
نئی ایرانی کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل

نئی ایرانی کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل

ایرانی ماہرین کی تیار کردہ دوسری کورونا ویکسین، کوو پارس کے کلینکل ٹرائل کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔

13ژانویه
فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین مہیا کرنے کی ضرورت کے مسئلے پر گفتگو کی اور امریکی اور برطانوی ویکسین کی ملک میں درآمد کو ممنوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے حقیقت میں ان پر اعتماد نہیں ہے، کبھی کبھی یہ لوگ اپنی ویکسین کا تجربہ دوسری اقوام پر کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ دیکھیں کہ وہ اثر کرتی ہے یا نہیں۔

29دسامبر
ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی

ایرانی ویکسین فروری تک انسانی ٹرائل کے لئے تیار ہو جائے گی

ایران میں تیار کی جانے والی سات کورونا ویکسین فروری کے آخر تک انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوجائیں گی۔

27دسامبر
کورونا ویکسین کی فراہمی میں امریکہ رکاوٹ ہے، ایرانی صدر روحانی

کورونا ویکسین کی فراہمی میں امریکہ رکاوٹ ہے، ایرانی صدر روحانی

حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہفتے کو تہران میں اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ، کورونا کی ویکسین خریدنے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے اور ایران مخالف میڈیا بھی ہر روز کسی نہ کسی نئے بہانے سے پروپیگنڈہ کرتا ہے۔

16دسامبر
امریکہ کورونا ویکسین خریدنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے، ایران

امریکہ کورونا ویکسین خریدنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے، ایران

حوزہ ٹائمز|جمہوریہ ایران کی اسٹیٹ بینک کے صدر عبدالناصر ہمتی نے کورونا ویکسین کی خریداری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ کیجانب سے یورپ کے مختلف بینکوں کیخلاف دباؤ کی وجہ سے وہ ایران کے ساتھ کام کرنے سے کترا رہے ہیں۔

13نوامبر
ایران کے پانچ کورونا ویکسین پروجیکٹ ڈبلیو ایچ او کی فہرست میں

ایران کے پانچ کورونا ویکسین پروجیکٹ ڈبلیو ایچ او کی فہرست میں

حوزہ ٹائمز|ٹیکنالوجی و تحقیقات کے امور میں ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کا ایرانی ویکسین اپنی تیاری کے مراحل طے کر رہا ہے۔