حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے صدارتی انتخابات 2021ء کا انعقاد کیا گیا جس میں برادر قاسم رضا شگری صاحب بھاری اکثریت سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کا سال 2021 کے میرکاروان منتخب ہوئے.
انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے صدارتی انتخابات، قاسم رضا شگری صدر منتخب
انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے صدارتی انتخابات 2021ء کا انعقاد کیا گیا جس میں برادر قاسم رضا شگری صاحب بھاری اکثریت سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کا سال 2021 کے میرکاروان منتخب ہوئے.
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6986