صدارتی انتخابات

09جولای
آیت اللہ رئیسی کی کامیابی اسلامی جمہوریہ کے نظام کی سرفرازی کا باعث ہوئی ہے۔ سید محمد حسن نقوی

آیت اللہ رئیسی کی کامیابی اسلامی جمہوریہ کے نظام کی سرفرازی کا باعث ہوئی ہے۔ سید محمد حسن نقوی

صدارتی انتخابات میں آپ کی بھاری اکثریت سے کامیابی اسلامی جمہوریہ کے نظام کی سرفرازی کا باعث ہوئی ہے۔ اقتصادی، سیاسی اور معاشی شعبوں سمیت بدعنوانی اور رشوت کے خلاف آپ کی پیش کردہ تجاویز قوم کی حوصلہ افزائی کا سبب بنی اسی لئے پوری قوم نے آپ پر اعتماد کیا۔

18ژوئن
ایران میں صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز

ایران میں صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز

 آج صبح سات بجے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے و بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایران میں 59 ملین 3 لاکھ 10 ہزار اور 307 افراد ووٹنگ میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔

02فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 مارچ کو جامعة المنتظر میں طلب

وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 مارچ کو جامعة المنتظر میں طلب

وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 مارچ کو جامعة المنتظر میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ جس میں اراکین مجلس عاملہ نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔

25ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام طلب

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام طلب

سربراہ الیکشن کمیشن وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید محمد تقی نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں،دینی مدارس کے سربراہوں سے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام طلب کیے گئے ہیں.

02ژانویه
انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے صدارتی انتخابات، قاسم رضا شگری صدر منتخب

انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے صدارتی انتخابات، قاسم رضا شگری صدر منتخب

انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے صدارتی انتخابات 2021ء کا انعقاد کیا گیا جس میں برادر قاسم رضا شگری صاحب بھاری اکثریت سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کا سال 2021 کے میرکاروان منتخب ہوئے.

06نوامبر
دنیا میں فساد پھیلانے والا امریکہ خود عبرت کا نشان بنے گا، علامہ وحیدی

دنیا میں فساد پھیلانے والا امریکہ خود عبرت کا نشان بنے گا، علامہ وحیدی

حوزه ٹائمز | امارات اور بحرین جیسے اسرائیل جیسا شیطان جس کے ہاتھ مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے خون سے رنگے ھوئے ھیں جسے اپنی گود میں بیٹھنا عالم اسلام کے ساتھ غداری اور مظلوم مسلمانوں کے خون کے ساتھ سودہ بازی کے مترادف ھے

01نوامبر
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ

صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ

حوزہ ٹائمز|امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت شروع ہونے والی ووٹنگ میں اب تک 9 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔