9

یمن پر حملہ کرنے والے اتحادیوں کی فوج میں صہیونی افسران بھی موجود ہیں،یمنی وزارت دفاع کا انکشاف

  • News cod : 7026
  • 03 ژانویه 2021 - 17:12
یمن پر حملہ کرنے والے اتحادیوں کی فوج میں صہیونی افسران بھی موجود ہیں،یمنی وزارت دفاع کا انکشاف
جارحیت پسند اتحادی ممالک خائن اور غدار ہیں ، کئی دہائیوں پہلے اپنے ممالک کو بیچا ہے اور اب یمن کو ،صہیونی غاصب حکومت اور دیگر بیرونی ممالک کے حوالہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق یمنی وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی، نے بیان کیا کہ جارحیت پسند اتحادی ممالک خائن اور غدار ہیں، کئی دہائیوں پہلے اپنے ممالک کو بیچا ہے اور اب یمن کو، صہیونی غاصب حکومت اور دیگر بیرونی ممالک کے حوالہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یمنی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ یمن کی خفیہ ایجنسی، یمن کے خلاف متحرک صہیونی حکومت کی تحریکوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7026