8

جی بی اسلامک اسٹوڈنس کے زیر اہتمام شہید آغا ضیاء الدین رضوی کی 16ویں برسی

  • News cod : 7655
  • 11 ژانویه 2021 - 0:52
جی بی اسلامک اسٹوڈنس کے زیر اہتمام شہید آغا ضیاء الدین رضوی کی 16ویں برسی
گلگت بلتستان اسلامک اسٹوڈنس کے زیر اہتمام شہید رضوی،شہید مدافع حرم سردار قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء اور شہید آیت اللہ باقر النمر کی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی کانفرنس اسلام آباد میں میں منعقد ہوا۔

وفاق ٹائمز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان اسلامک اسٹوڈنس اسلام آباد کے زیر اہتمام شہید رضوی،شہید مدافع حرم سردار قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء اور شہید آیت اللہ باقر النمر کی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی کانفرنس اسلام آباد میں میں منعقد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید ضیاء الدین رضوی نے ہمیشہ مظلوم کی حمایت میں آواز بلند کی اور حق و صداقت کا پرچار کرنے میں اپنی زندگی صرف کی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں معاشرے سے ظلم کے خاتمے کیلئے شہید کے مشن کو آگے بڑھانا ہوگا۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7655