32

میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں” شعری مقابلہ”

  • News cod : 8330
  • 17 ژانویه 2021 - 21:28
میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں” شعری مقابلہ”
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ۲۶ ویں برسی کی مناسبت سے شہید کی شخصیت، آئیڈیالوجی، ویژن اور حکمت عملی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک شعری مقابلہ بعنوان " میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں منعقد کیا جارہا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ۲۶ ویں برسی کی مناسبت سے شہید کی شخصیت، آئیڈیالوجی، ویژن اور حکمت عملی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک شعری مقابلہ بعنوان ” میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں منعقد کیا جارہا ہے۔

اطلاعیہ کے مطابق شعرائے کرام اپنا کلام ۲۰ فروی تک اپنے نام، نمبر اور عمر کے ساتھ درج ذیل واٹس ایپ نمبرز پر ارسال کرسکتے ہیں۔

00923012924981

00923466368706

اس اطلاعیہ میں آیا ہے کہ بہتریں شعر لکھنے والے افراد کو انعام سے نوازا جائیگا اور نتائج کا اعلان شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے پروگرام میں کیا جائے گا۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8330