شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

13فوریه
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو شرکت کی دعوت دیدی گئی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو شرکت کی دعوت دیدی گئی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی شہید کی ملی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے طلباء رہنماوں کو بھی نصیحت کی کہ وہ شہید کی فکر کو مشعل راہ بنائیں تو کامیابی ان کے قدم چومے گی۔

06مارس
جامعۃ النجف سکردو میں سید ثاقب نقوی اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جامعۃ النجف سکردو میں سید ثاقب نقوی اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ناب شیخ احمد علی نوری نائب مدیر جامعہ نجف و ممبر جی بی کونسل نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید ثاقب نقوی و شہید ڈاکٹر علی نقوی ملک و ملت کے درخشاں و تابندہ ستارہ تھے۔

20فوریه
شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی برسی 4 اور 5 مارچ کو منائی جائے گی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی برسی 4 اور 5 مارچ کو منائی جائے گی

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید معمر نقوی نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک مردِ مجاہد تھے، جو نوجوانوں کیلئے بہترین مربی، ملت کیلئے بہترین منصوبہ ساز اور استعمار دشمنی کی ایک مضبوط آواز تھے۔

10فوریه
با عفت معاشرے کی تشکیل کے لئے” حجاب ” انتہائی ضروری ہے،رکن پنجاب اسمبلی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

با عفت معاشرے کی تشکیل کے لئے” حجاب ” انتہائی ضروری ہے،رکن پنجاب اسمبلی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

سیدہ زہرا نقوی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہاکہ انتہا پسندوں کے خلاف مسلمان لڑکی نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ مسلمان خاتون کمزور نہیں ہے، شجاعانہ طور پر علم کے حصول کے لئے اور اپنے کسی بھی وظیفے کی انجام دہی کے لئے جب وہ محجبہ ہو کر خدا پر بھروسہ کر کے باہر نکلتی ہے تو کوئی بھی انتہاء پسند اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا۔

25مارس
قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی چھبیسویں برسی کی مناسبت سے قم المقدس میں پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس قم المقدس کی قدیمی دینی درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم پاکستانی علمائے کرام اور دینی طلاب نے شرکت کی۔

08مارس
قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

ڈاکٹر نقوی کو اللہ نے بڑی صلاحیتوں سے نوازا تھا۔ یہ گوہر نایاب جلد ہم سے چھن گیا۔ خدا برا کرے تکفیریوں کا جنہوں نے چن چن کر ہمارے ٹیلینٹ کو مارا ہے۔

05مارس
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا، حجۃ الاسلام میثم ہمدانی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا، حجۃ الاسلام میثم ہمدانی

حجت الاسلام سید میثم ہمدانی نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا۔ انہوں نے اسلام کو عملی طور پر اپنی زندگی پر لاگو کیا۔ سیاست کا میدان ہو یا معاشرہ سازی کی آزمائش ہو، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اسلام کے ہراول دستے کے طور پر فعال رہے۔ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اپنی ذات میں ملت تھے۔

17ژانویه
میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں” شعری مقابلہ”

میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں” شعری مقابلہ”

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ۲۶ ویں برسی کی مناسبت سے شہید کی شخصیت، آئیڈیالوجی، ویژن اور حکمت عملی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک شعری مقابلہ بعنوان " میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں منعقد کیا جارہا ہے۔