25

(دین سے) بے خبری بہت سے پڑھے لکھوں کو تباہ کردیتی ہے… امام علی علیہ السلام

  • News cod : 8406
  • 19 ژانویه 2021 - 5:40
(دین سے) بے خبری بہت سے پڑھے لکھوں کو تباہ کردیتی ہے… امام علی علیہ السلام
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے بحری جہاز کو خلیج فارس میں آلودگی پیدا کرنے کی بنا پر عدالت کے حکم پر روکا گیا ہے۔ 

بسم الله الرحمن الرحیم

امام علی علیه السلام:

رُبَّ عَالِمٍ قَدْ قَتَلَهُ جَهْلُهُ وَ عِلْمُهُ مَعَهُ لَا يَنْفَعُ

(دین سے) بے خبری بہت سے پڑھے لکھوں کو تباہ کردیتی ہے، اور جو علم ان کے پاس ہوتا ہے انہیں ذرا بھی فائدہ نہیں پہنچاتا ۔۔

نہج البلاغه حکمت۱۰۷

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8406