6

تنظیم النصرت اسلامی طلاب بلتستانیہ لاہور کے زیر اہتمام شہید قائد آغا سید ضیاءالدین رضوی مرحوم کی برسی

  • News cod : 8486
  • 17 ژانویه 2021 - 22:03
تنظیم النصرت اسلامی طلاب بلتستانیہ لاہور کے زیر اہتمام شہید قائد آغا سید ضیاءالدین رضوی مرحوم کی برسی
شہید قائد آغا ضیاالدین مرحوم ان گوہر نایاب میں سے تہے ۔جن پر محسن ملت علامہ صفدرحسین نجفی رح بہی فخر کیا کرتے تہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، تنظیم النصرت اسلامی طلاب بلتستانیہ لاہور کے زیر اہتمام شہید قائد آغا سید ضیاءالدین رضوی مرحوم کے برسی کی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر تنظیم النصرت اسلامی مولانا ممتاز انصاری نے شہید قائد کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوۓ کہا کہ:شہید قائد آغا ضیاالدین مرحوم ان گوہر نایاب میں سے تہے ۔جن پر محسن ملت علامہ صفدرحسین نجفی رح بہی فخر کیا کرتے تہے۔اور فرمایاکرتے تہے کہ میں اپنی کارکردگی پر مطمئن ہوں اسلیے کہ میں سید ضیاءالدین رح جیسے شخصیات کی تربیت کررہا ہوں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8486