5

رہبر معظم انقلاب کا حجت الاسلام و المسلمین علوی سبزواری کی وفات پر تعزیتی پیغام

  • News cod : 8867
  • 23 ژانویه 2021 - 14:49
رہبر معظم انقلاب کا حجت الاسلام و المسلمین علوی سبزواری کی وفات پر تعزیتی پیغام
متقی اور پرہیزگار عالم دین جناب حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسن علوی سبزواری(رح) کی وفات پر ، مرحوم و مغفور کے لواحقین، عقیدت مندوں اور سبزوار کے معزز عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے:

بسم الله الرّحمن الرّحیم

متقی اور پرہیزگار عالم دین جناب حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسن علوی سبزواری(رح) کی وفات پر ، مرحوم و مغفور کے لواحقین، عقیدت مندوں اور سبزوار کے معزز عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔

اس عالم ربّانی کی طاغوتی عہد کے دوران مجاہدین کے ساتھ ہمراہی اور انقلاب اسلامی کے دوران انقلابی سرگرمیاں ، ان کی وہ عظیم نیکیاں ہیں جو الہی محاسبہ اور عوامی حلقوں میں قابل تعریف ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا گو ہوں۔

سیّد علی خامنہ ‌ای

23جنوری 2021ء

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8867