وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی میڈیا کے مطابق حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض بیمار ہیں اور عراق کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں.
تمام مومنین و مومنات سے درخواست کی جاتی ہے کہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں.