قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی کا سابق صدر مملکت ممنون حسین کےا نتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ممنون حسین کی ملک کے لئے خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، سابق صدر مملکت ممنون حسین کے انتقال پر پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔