46

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام “برسی شہدائے سیہون” گولڈن گیٹ درگاہ لال شہباز قلندرؒ پر جاری

  • News cod : 29910
  • 20 فوریه 2022 - 15:16
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام “برسی شہدائے سیہون” گولڈن گیٹ درگاہ لال شہباز قلندرؒ پر جاری
اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب کریں گے۔ اجتماع میں مرکزی نائب صدر حسنین مہدی، صدر صوبہ سندھ علامہ اسد اقبال زیدی،،سید فدا شاہ کاظمی،علامہ اسد نعیمی علامہ جعفر سبحانی،علامہ رضی حیدر زیدی سمیت سندھ بھرسے علماء کرام و تنظیمی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام برسی شہدائے سیہون و استحکام پاکستان کانفرنس گولڈن گیٹ درگاہ لال شہباز قلندرؒ پر جاری قافلوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری اور سندھ بھر سے علمائے کرام و عوام کی بڑی تعداد شریک ہیں۔
اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب کریں گے۔ اجتماع میں مرکزی نائب صدر حسنین مہدی، صدر صوبہ سندھ علامہ اسد اقبال زیدی،،سید فدا شاہ کاظمی،علامہ اسد نعیمی علامہ جعفر سبحانی،علامہ رضی حیدر زیدی سمیت سندھ بھرسے علماء کرام و تنظیمی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29910