وفات ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دفتر حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور سے جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سرزمین علم و اجتہاد حوزہ علمیہ قم المقدس کی علمی شخصیت معروف استاد حوزہ حضرت آیت اللہ محمد ری شہری وفات پاگئے۔
عالم ربانی کی رحلت پر حضرت بقیۃ اللہ امام زمان (عج)، مراجع عظام، علماء کرام، شاگردان اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت اس عالم ربانی کی خدمات دینی قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔
جامعۃ المنتظر کی جانب سے آیت اللہ ری شہری کی وفات پر اظہار تعزیت
عالم ربانی کی رحلت پر حضرت بقیۃ اللہ امام زمان (عج)، مراجع عظام، علماء کرام، شاگردان اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31849